نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دفاع مقدس کی یاد میں منعقد ایک پروگرام میں کہا کہ حالیہ دنوں میں امریکا کا ایک یو -2 جاسوس طیارہ ایران کی فضائی حدود میں گھسنا چاہتا تھا کہ ہم نے اسے وارننگ دی۔
انہوں نے کہا کہ دشمن ہمارے ہتھیاروں اور ساز و سامان سے نہیں ڈرتا بلکہ جس بات نے ہمارے دشمنوں کے دل میں خوف و دہشت ڈال رکھی ہے وہ ایر ...
دفاع مقدس کی مناسبت پر " ایران کے خلاف بعثی حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں آل سعود حکومت کا کردار" کے عنوان سے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ الوقت - ایران کے انقلاب اسلامی دستاویز مرکز نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت پر ایران کے خلاف بعثی حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں آل سعود حکومت کا کردار کے عنوان سے ایک رپورٹ جاری ...
دفاع مقدس کے وقت اور مشکل حالات میں مرحوم حافظ الاسد کی حکومت کے زمانے میں ایران کی حمایت کی ہے اور ہم یہ کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ غیر ملکی طاقتوں کو شام میں پانچ سال سے جاری بحران سے یہ پیغام ضرور ملا ہو گا کہ بحران صرف شام تک محدود نہیں رہے گا اور امریکا و یور ...
دفاع مقدس کے دور کے تجربات نوجوان فوجیوں تک منتقل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ الوقت - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مسلح فوج کی اخلاقی، ایمانی اور سائنسی آمادگی اور دفاع مقدس کے دور کے تجربات نوجوان فوجیوں تک منتقل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
مسلح فوج کے سپریم کمانڈر آیت ...
دفاع سے دسبردار ہوجائیں لیکن مسلم دنیا میں چونکہ خلفشار پیدا کرنے اور پھیلانے کے لئے صیہونی حکومت ایک اہم حربہ ہے اس لئے کب یہ ممکن ہے کہ مذکورہ ممالک صیہونی حکومت کے لاڈ و پیار میں ذرہ برابر بھی کوتاہی کریں!
اس میں کوئی شک نہیں کہ قرارداد بڑے شاندار طریقے سے منظور ہوگئی لیکن جہاں اس میں فرانس اور ...
دفاع مقدس کے دوران عظیم ذمہ داریاں ادا کیں، پارلیمنٹ کے اسپیکر رہے اور ماہرین کی کونسل وغیرہ کے سربراہ رہے اور یہ سب نشیب و فراز سے پر اس عظیم مجاہد کی زندگی کے سنہری باب ہیں۔
ہاشمی رفسنجانی کے انتقال کے بعد اب میں کسی ایسی شخصیت کو نہیں جانتا جس کے ساتھ نشیب و فراز سے پر اور تا ...
دفاع مقدس کے زمانے، پارلیمنٹ کی سربراہی، صدارتی عہدے اور تشخیص مصلح نظام کونسل کی سربراہی کے مختلف دورانیہ میں ان کی خدمات اور ذمہ داریوں کو کبھی فراموش نہیں کر پائے گی۔
واضح رہے کہ تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کا اتوار کی شام دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو ...
دفاع مقدس کے دوران حاصل تجربات کو دہشت گردوں سے مقابلے کے لئے عراق، شام اور دوسرے ممالک کے مزاحمت کاروں کو منتقل کر رہا ہے اور انہیں مشورے دیتا ہے۔
ایران کی پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے دشمنوں کی سازشوں بالخصوص امریکا کے مقابلے میں ایرانی قوم کی مزاحمت کو دوسرے ممالک ...
دفاع مقدس کے آٹھ سالہ دور میں اسلامی نظام کی سرنگونی، ایران کی تقسیم، انسانی اور اقتصادی ذرائع کو ختم کرنے اور اسلامی انقلاب کی برآمد کو روکنے کے مقصد سے ایران کے ساتھ جنگ شروع کی اور شہداء نے بھی ان اہداف سے مقابلے کے لئے میدان جنگ کا رخ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ شام کے بحران کو چھ سال سے زیادہ کا ...